Dark Mode
Skip to content

Language

  • مکمل کورس پر 30% ڈسکاؤنٹ

  • Click Here

Sign In

Scroll Down

ہماری خدمات

آپ کا قابل اعتماد ہربل پارٹنر۔ خالص نسخے، دیرپا نتائج۔

خلوص اور معیار: ہم ہربل کی قدیم روایات اور جدید سائنسی معیارات کا امتزاج کرتے ہیں تاکہ ہر نسخہ خالص اور انتہائی مؤثر ہو۔

مسکنات کا کورس

ذکاوت حس کا بہترین علاج۔

learn more

مقویات کا کورس

جگر، دل، دماغ کی بحالی۔

View More

محرکات کا کورس

اعصابی تحریک، تناسلی نظام فعال۔

View More

معجون برد شاہی

یہ معجون مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے، مردانہ قوت میں اضافہ اور ٹائمنگ کو بہتر بناتی ہے۔

View More
Shop Now

دوست علی

مزدور

ماشاءاللہ حکیم صاحب اللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھےمیرا مسئلہ بالکل صحیح ہو گیا اللہ آپ کو خوش رکھے

فرید

انجینئر

جی ماشاءاللہ سلیمان حبیب صاحب میرا ایک دوست اپ سے اس چیز کا علاج کروا رہا ہے اس نے زندگی میں بہت علاج کروائے لیکن افاقہ نہیں ہوا جس طریقے سے اپ علاج کر رہے ہیں اس کے پہلے منتھ ہی اس کو ایسا رزلٹ ملا ہے کہ زندگی میں ایسا کبھی نہیں ملا

شہاب حسین

طالب علم

لسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہقسم کہا کر کہتے ہے کہ ہم کو اس حکیم صاحب سے بہت تسلی ہوئی الحمدللہ اور آپ بھی علاج کیجئے گاان شاءاللہ تعالیٰ آپ کے لیے مفید ہوگا

احتشام بھٹی

بزنس مین

اسلام علیکم حکیم صاحب Mai اپنے دوست کیلئے آپ سے میڈیسن منگوا رہا ہو اُس کو کافی اِفاقہ ہو رہا ہے آپ کی میڈیسن سے انشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک شفا دے گا

چوہدری ماجد

بیگ کا کاریگر

حکیم صاحب اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے میں نے خود بھی اور اپنے کافی دوستوں کو میڈیسن لے کے دی شکر ہے اللہ کا خوشحال زندگی گزار رہے ہیں

سلیمانیہ ہربلز کی مصنوعات کتنی خالص ہیں؟

خلوص ہماری پہچان ہے۔ سلیمانیہ ہربلز اپنی تمام مصنوعات کے لیے خالص ترین اور قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء استعمال کرتا ہے۔ ہماری تیاری جدید معیارات کے مطابق کی جاتی ہے تاکہ آپ کو بغیر کسی ملاوٹ کے صرف پُرتاثیر نسخہ ملے۔

کیا آپ کوئی ذاتی یا آن لائن طبی مشاورت فراہم کرتے ہیں؟

جی ہاں، بالکل۔ ہم اپنے صارفین کو صحت کی بہترین رہنمائی کے لیے آن لائن یا فون کے ذریعے ماہرین سے مفت طبی مشاورت فراہم کرتے ہیں۔ آپ کی صحت کے مسائل اور ضرورت کے مطابق صحیح پروڈکٹ تجویز کی جاتی ہے۔

سلیمانیہ ہربلز کی مصنوعات استعمال کرنے سے پہلے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

اگر آپ پہلے سے ہائی بلڈ پریشر (High BP)، ذیابیطس (Diabetes) یا دل کے مریض ہیں، تو براہ کرم ہماری مصنوعات استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر یا ہمارے ماہرین سے مشورہ ضرور کریں تاکہ آپ کی صحت کے مطابق بہترین ہدایات مل سکیں۔

کیا آپ کی مصنوعات کے طویل مدتی استعمال کے کوئی منفی اثرات ہیں؟

چونکہ ہماری مصنوعات صرف قدرتی اور ہربل اجزاء پر مشتمل ہیں، اس لیے ان کا طویل مدتی استعمال عام طور پر محفوظ ہوتا ہے۔ یہ جسم میں کیمیائی ادویات کی طرح کوئی شدید سائیڈ افیکٹس نہیں چھوڑتیں۔

آرڈر دینے کے بعد میری پروڈکٹ کتنے دنوں میں پہنچ جائے گی؟

ہم اپنی مصنوعات کو پورے ملک میں تیزی سے پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ عام طور پر، آپ کا آرڈر 3 سے 5 کاروباری دنوں کے اندر اندر آپ کے دیے گئے پتے پر پہنچا دیا جاتا ہے۔ آپ کو ٹریکنگ آئی ڈی (Tracking ID) فراہم کی جاتی ہے۔

کیا میں آپ کی کوئی بھی ہربل پروڈکٹ بغیر مشورے کے استعمال کر سکتا ہوں؟

حتیاط بہت ضروری ہے۔ اگرچہ ہماری مصنوعات عام طور پر محفوظ ہیں، لیکن ہم ہمیشہ یہ مشورہ دیتے ہیں کہ مخصوص امراض (جیسے کہ معدے، جریان، یا مردانہ کمزوری) کے لیے استعمال سے پہلے ہمارے ماہرین سے مفت مشاورت حاصل کر لیں۔ ہر جسم کی ضرورت مختلف ہوتی ہے، اور صحیح مشورہ بہترین نتائج کو یقینی بناتا ہے۔

  • سلیمانیہ ہربلز: تمام رینج پر 20% کم قیمت۔

  • مکمل کورس پر 30% ڈسکاؤنٹ

  • سلیمانیہ ہربلز: تمام رینج پر 20% کم قیمت۔

  • مکمل کورس پر 30% ڈسکاؤنٹ

  • To top
    Home Shop
    Wishlist
    Log in