Dark Mode
Skip to content

Language

  • مکمل کورس پر 30% ڈسکاؤنٹ

  • Click Here

Sign In

علاج کا تیسرا کورس: محرکات (Stimulant & Activation Course)

علاج کا تیسرا کورس: محرکات (Stimulant & Activation Course)

Regular price Rs.5,400.00
Regular price Sale price Rs.5,400.00
Sold out
View full details
Description

علاج کا تیسرا کورس: محرکات (Stimulant & Activation Course)

مدت: ڈبل ڈوز کے ساتھ 15 دن یا سنگل ڈوز کے ساتھ 30 دن

کورس کی تفصیلی وضاحت

مقصد: "محرکات" کا یہ حتمی کورس مریض کی باقی ماندہ جسمانی اور مردانہ کمزوریوں کا مکمل خاتمہ کر کے اعصابی اور تناسلی نظام کو مکمل طور پر بحال کرنے پر مرکوز ہے۔

اندرونی کارکردگی (کھانے کی ادویات): اس کورس میں اعصاب کو تحریک (Stimulation) دی جاتی ہے تاکہ مریض کے اندر شہوانی لہر پھر سے عود کر آئے، اور جسمانی و تناسلی نظام کو تقویت پہنچا کر مکمل صحت بحال ہو جائے۔ یہ ادویات گزشتہ دو کورسز کی بنیاد پر حتمی طاقت فراہم کرتی ہیں۔

بیرونی علاج (طلاء کا استعمال): اس کے ساتھ ہی مالش کے لیے خصوصی طلاؤں کا استعمال کروایا جاتا ہے، جس کے ذریعے:

عضوِ خاص میں پیدا شدہ تمام نقائص کو دور کیا جاتا ہے۔اس میں قدرتی سختی پیدا کی جاتی ہے۔اس کا اصل سائز بحال کیا جاتا ہے، جس میں لمبائی، موٹائی اور ٹائمنگ میں اضافہ شامل ہے۔

اختتامی نتیجہ: یہ ایک مکمل اور جامع علاج ہے جو مریض کو جسمانی اور جنسی صحت کی مکمل بحالی کی طرف لے جاتا ہے۔ الحَمْدُ ِلله، یہ مکمل علاج صرف سلیمانیہ دواخانہ حجامہ سنٹر میں ہی کیا جاتا ہے۔

Shipping Information
Reviews
To top
Home Shop
Wishlist
Log in